جسٹس گلزاراحمدنے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کاحلف اٹھالیا

جسٹس گلزاراحمدنے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کاحلف اٹھالیا
جسٹس گلزاراحمدنے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کاحلف اٹھالیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) جسٹس گلزاراحمدنے قائم مقام چیف جسٹس آف  پاکستان کاحلف اٹھالیا،سپریم کورٹ کے سینئرجج جسٹس مشیرعالم نے جسٹس گلزاراحمدسے حلف لیا
تفصیلات کے مطابق جسٹس گلزاراحمدنے قائم مقام چیف جسٹس آف  پاکستان کاحلف اٹھالیا،سپریم کورٹ کے سینئرجج جسٹس مشیرعالم نے جسٹس گلزاراحمدسے حلف لیا، حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ کے ججز بلاک میں ہوئی،تقریب حلف برداری میں سپریم کورٹ کے ججز سمیت اٹارٹی جنرل اور پراسیکیوٹر جنرل نیب نے بھی شرکت کی ۔

مزید :

قومی -