کرپٹ ٹولہ ذاتی مفادات کی خاطر ایک بار پھر اکٹھا ہوا ہے، عثمان بزدار

کرپٹ ٹولہ ذاتی مفادات کی خاطر ایک بار پھر اکٹھا ہوا ہے، عثمان بزدار
کرپٹ ٹولہ ذاتی مفادات کی خاطر ایک بار پھر اکٹھا ہوا ہے، عثمان بزدار

  



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)ویراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ کرپٹ ٹولہ ذاتی مفادات کی خاطر ایک بار پھر اکٹھا ہوا ہے،باشعور عوام ان عناصر کے واویلے کی حقیقت جان چکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ کرپٹ ٹولہ ذاتی مفادات کی خاطر ایک بار پھر اکٹھا ہوا ہے،باشعور عوام ان عناصر کے واویلے کی حقیقت جان چکے ہیں،مارچ والوں کو عوام انتخابات میں ووٹ کی طاقت سے رد کرچکے ہیں،ترقی کے سفر کو منفی سیاست کی نذر کرنا دانشمندی نہیں ہے،چیلنجز کے پیش نظر سب کو قومی مفاد کو سامنے رکھنا ہوگا۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور