وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہو گا

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہو گا
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا،اجلاس میں دھرنا مظاہرین سے نمٹنے کیلئے حکومتی حکمت عملی طے کی جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا جس میں دھرنے والوں سے نمٹنے کیلئے حکومتی حکمت عملی طے کی جائے گی۔وزیراعظم عمران خان کی جانب سے طلب کیے گئے اجلاس میں میں اتحادی جماعتوں کے ارکان بھی شریک ہوں گے۔
جبکہ دوسری جانب جمعیت علمائے اسلام(ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آل پارٹیز کانفرنس آج طلب کرلی جس میں اپوزیشن اور حکومتی اتحادی جماعتوں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

مزید :

قومی -