لاہور میں 14 سالہ لڑکی کے ساتھ بداخلاقی کرنے والا درندہ گرفتار

لاہور میں 14 سالہ لڑکی کے ساتھ بداخلاقی کرنے والا درندہ گرفتار
لاہور میں 14 سالہ لڑکی کے ساتھ بداخلاقی کرنے والا درندہ گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم رپورٹر) فیصل ٹائون کے علاقہ میں چند روز قبل معصوم بچی کیساتھ بد اخلاقی کرنیوالے ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ پو لیس کے مطا بق 14 سالہ عائشہ کو ملزم عباس اغواءکرکے نامعلوم مقام پر لے جا نے کے بعد بد اخلاقی کرتا رہا۔

ملزم عباس نے بچی کو گھر کے قریب سے اغوا کیا تھا اور بد اخلاقی کا نشانہ بنایا۔پولیس نے ملزم عباس کو چھاپہ مار کر گرفتار کرلیا اور بچی عائشہ کو بازیاب کروا کر والدین کے حوالے کردیا۔ بچی کے میڈیکل کے بعد والد ناصر علی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔