4سال کیلئے انتظار فرمائیے، اقتدار میں آنے اور جانے کا فیصلہ عوام نے کرنا ہے، فردوس عاشق اعوان

4سال کیلئے انتظار فرمائیے، اقتدار میں آنے اور جانے کا فیصلہ عوام نے کرنا ہے، ...
4سال کیلئے انتظار فرمائیے، اقتدار میں آنے اور جانے کا فیصلہ عوام نے کرنا ہے، فردوس عاشق اعوان

  



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ 4سال کیلئے انتظار فرمائیے، اقتدار میں آنے اور جانے کا فیصلہ عوام نے کرنا ہے، مولانا صاحب آپ اپنی تقریریں خودسنیں اور رہنمائی حاصل کریں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ 4سال کیلئے انتظار فرمائیے، اقتدار میں آنے اور جانے کا فیصلہ عوام نے کرنا ہے، مولانا صاحب آپ اپنی تقریریں خودسنیں اور رہنمائی حاصل کریں، وزیراعظم کی زیرصدارت ترقی اورپارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہو رہا ہے،دوسری طرف انتشار، فساد اور ترقی کا راستہ روکنے کیلئے منصوبے بنائے جا رہے ہیں،پوری قوم دیکھ رہی ہے کس کا کیا ایجنڈا اور ترجیح ہے؟

مزید : قومی