خصوصی بچوں کے تعلیمی ادارے ’’صوفی سکول آف سپیشل لرنرز‘‘میں منیجر کی اسامی پر خاتون کی ضرورت

خصوصی بچوں کے تعلیمی ادارے ’’صوفی سکول آف سپیشل لرنرز‘‘میں منیجر کی اسامی ...
خصوصی بچوں کے تعلیمی ادارے ’’صوفی سکول آف سپیشل لرنرز‘‘میں منیجر کی اسامی پر خاتون کی ضرورت

  



لاہور (پ ر )لاہور میں” خصوصی بچوں  “ کیلئے قائم تعلیمی ادارے  (صوفی سکول آف سپیشل لرنرز )میں منیجر کی اسامی خالی ہے جس کیلئے ایک قابل خاتون کی ہنگامی بنیادوں پر ضرورت ہے ، جس کی اہم ترین ذمہ داریاں والدین کی رہنمائی ، تقاریب کا انعقاد اور انتظامی امور کو سنبھالنا ہوں گی ۔اس اسامی کیلئے ”سپیشل نیڈز ایجوکیشن “کے شعبے میں وسیع تجربہ رکھنے والے امیدوار کو ترجیح دی جائے گی ۔

مذکورہ اسامی میں دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنی سی وی specialschool9@gmail.com پر ارسال کریں ، اسامی سے متعلق مزید معلومات حاصل کرنے کیلئے سنجیدہ امیدوار اس نمبر پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں : 03334386032۔

ایڈریس : صوفی سکول آف سپیشل لرنرز ، 233 اے ، احمد بلاک ، نیوگارڈن ٹاﺅن ۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور