”مولانافضل الرحمان کی اس بات پر تمام سیاسی جماعتیں متفق ہیں“،حافظ حمد اللہ کا دعویٰ

”مولانافضل الرحمان کی اس بات پر تمام سیاسی جماعتیں متفق ہیں“،حافظ حمد اللہ ...
”مولانافضل الرحمان کی اس بات پر تمام سیاسی جماعتیں متفق ہیں“،حافظ حمد اللہ کا دعویٰ

  



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) جے یو آئی کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہاہے کہ مولانافضل الرحمان کی بصیرت پر تمام سیاسی جماعتیں متفق ہیں۔

جیونیوز کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“میں گفتگو کرتے ہوئے حافظ حمد اللہ نے کہا کہ مولانافضل الرحمان کی بصیرت پر تمام سیاسی جماعتیں متفق ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم اپنے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹے ہیں اور نہ ہٹیں گے ، ہم کووزیر اعظم کا استعفیٰ چاہئے ، ہم اس حکومت کوآرام نہیں کرنے دیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ حکومت دھاندلی زدہ الیکشن کے نتیجے میں وجود میں آئی ہے ۔یہ ملک پرحکمرانی کاحق نہیں رکھتے ۔

مزید : قومی