سینیٹ میں حکومتی واتحادی پارلیمانی جماعتوں کا اجلاس کل ہوگا 

سینیٹ میں حکومتی واتحادی پارلیمانی جماعتوں کا اجلاس کل ہوگا 

  



اسلام آباد(آن لائن)سینیٹ میں حکومتی واتحادی پارلیمانی جماعتوں کا اجلاس طلب (کل)پانچ نومبر کوہوگا۔ذرائع کے مطابق حکومتی اتحادی جماعتوں کا اجلاس 5نومبرسہ پہر سوا تین بجے پارلیمنٹ ہاؤس کمیٹی روم 4میں ہوگااجلاس کی صدارت قائد ایوان سینیٹر سید شبلی فراز کرینگے،اجلاس میں سینیٹ سیشن سے متعلق حکمت عملی طے کی جائے گیا۔

اجلاس 

مزید : صفحہ آخر