خطے میں پائیدار امن کیلئے مستحکم افغانستان نہایت ضروری ہے
پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ہم امید کرتے ہیں کہ اس واقعہ کے بعد بھی امن کا پراسیس نہ صرف جاری رہے گا بلکہ ہم اس کی کامیابی کے لئے بھی دعا گو ہیں اور سمجھتے ہیں کہ خطے میں پائیدار امن کے قیام کے لئے مستحکم افغانستان نہایت ضروری ہے۔وہ ایشو آف دی ڈے میں بات کررہے تھے۔
قمر زمان کائر