ایک مضبوط اور محفوظ افغانستان ہی خطے کے بہترین مفاد میں ہے
مسلم لیگ (ن) کے چیئرمین راجہ ظفرالحق نے کہا ہے کہ ہمارا یہ ماننا ہے کہ ایک مضبوط اور محفوظ افغانستان ہی خطے کے بہترین مفاد میں ہے افغانستان میں امن قائم کرنے کی جو کوشیشں کی جارہی ہیں ہم ان کی کامیابی کے لئے دعا گو ہیں اور کابل میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس بات کی بھی امید کرتے ہیں کہ اس ایک واقعہ کے باوجود امن پراسیس پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔
راجہ ظفرالحق