پی ٹی آئی ٹریڈرز ونگ کی آج ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال

پی ٹی آئی ٹریڈرز ونگ کی آج ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال

  

لاہور(آئی این پی)تحریک انصاف ٹریڈرز ونگ نے(آج) جمعہ کو ملک گیر شٹر ڈان ہڑتال کی کال دے دی۔پی ٹی آئی ٹریڈرز ونگ کے فوکل پرسن ناصر سلمان نے کہا کہ  ملک گیر شٹر ڈان ہوگا۔پی ٹی آئی ٹریڈرز ونگ کے کنوینئر قیصر کیانی نے کہا کہ ہماری ریڈ لائن کراس کی گئی ہے، جمعہ کو شٹر ڈان ہڑتال کریں گے۔ٹریڈرز ونگ عہدیداران نے مزید کہا کہ عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

شٹر ڈاؤن

مزید :

صفحہ آخر -