ڈیرہ غازیخان:نالے سے نومولود بچے کی لاش برآمد،ڈیڈ باڈی ہسپتال منتقل

ڈیرہ غازیخان:نالے سے نومولود بچے کی لاش برآمد،ڈیڈ باڈی ہسپتال منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ غازیخان(سٹی رپورٹر)سانگھڑ نالہ  سے نومولود بچے کی نعش برآمد ہوئی،ہسپتال منتقل،ریسکیو ذرائع کے مطابق تونسہ شریف کے سانگھڑ نالہ سے ایک  بچے کی نعش  تیر رہی ہے وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو غوطہ خور موقع پر پہنچ گئے اور نومولود بچے کی نعش کو نکال (بقیہ نمبر37صفحہ6پر)
کر  تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال تونسہ شریف شفٹ کر دی۔