ہم ہمیشہ پلاٹس سیل کرتے ہیں فائلز نہیں،چوہدری مدثر 

  ہم ہمیشہ پلاٹس سیل کرتے ہیں فائلز نہیں،چوہدری مدثر 

  

  لاہور(پ ر) لاہور موٹروے سٹی کے پلاٹینم سیلز پارٹنر  " U-Builders "  کے آفس کے افتتاح کے موقع پرسی ای او چوہدری مدثر منیر نے تمام ڈیلرز برادران سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہمیشہ پلاٹس سیل کرتے ہیں فائلز نہیں اور لاہور موٹروے سٹی ایک ایسا پراجیکٹ ہے جہاں پہلے سے ڈویلپڈ بلاک میں سوسائٹی 3.5 سال کی آسان اقساط میں پلاٹ دی رہی ہے جو ایک عام آدمی کی پہنچ میں ہے اور پہلے سے 3000 گھروں کی آبادی میں یہ بلاک ہے -ڈیلرز حضرات بھی بہت پر عظم نظر آئے  اور انہوں نے اس بلاک میں بھرپور کام کرنے کا عدہ کیا۔انشااللہ پہلے کی طرح اس بار بھی 50 فیصد ادائیگی پر سوسائٹی اپنے معزز الاٹیز کو قبضہ دے گی اور اپنے تمام وعدوں کی تکمیل کرے گی۔

مزید :

کامرس -