ڈی پی آئی سکولز متحرک،تمام اساتذہ کاای اے سی آر جمع کرانے کا شیڈول فائنل 

ڈی پی آئی سکولز متحرک،تمام اساتذہ کاای اے سی آر جمع کرانے کا شیڈول فائنل 

  

  ملتان(نیوز  رپورٹر)ڈی پی آئی سکولز نے تمام اساتذہ کی ای اے سی آر (بقیہ نمبر24صفحہ6پر)

جمع کرانے کا شیڈول جاری کردیا تاخیر کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا عندیہ دے دیاگیا تفصیل کے مطابق ڈی پی آئی سکولز کی طرف سے جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ آئندہ تمام ترقیاں ای پورٹل کے ذریعے ہوں گی اس لئے تمام اے سی آر بھی ای اے سی آر ہوں اس لئے تمام اساتذہ اور تعلیمی افسراپنے ای اے سی آر 31دسمبر2022تک جمع کرائیں گے اس تاریخ میں توسیع نہیں ہوں اسی طرح رپوٹنگ آفیسر پر لازم ہوگا کہ وہ تمام اے سی آر پر دستخط کرکے 31مارچ 2023سے قبل جمع کرائیں گے  رپورٹنگ آفیسر کی طرف سے تاخیر ہونے کی صورت میں کارروائی کی جائے گی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -