ملتان ائیر پورٹ پرآپریشن،انسانی سمگلنگ میں ملوث ایک ملزم گرفتار

 ملتان ائیر پورٹ پرآپریشن،انسانی سمگلنگ میں ملوث ایک ملزم گرفتار

  

  ملتان(وقائع نگار)ایف آئی اے نے ملتان ایئرپورٹ پر کارروائی (بقیہ نمبر26صفحہ6پر)

کرتے ہوئے   انسانی سمگلنگ کے الزام میں ملوث ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔جسکو تفتیش کیلئے سرکل آفس منتقل کردیاگیا ہے۔تفصیل کے مطابق نجی ایئر لائن میں سوار ہوکر جدہ سے ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچنے والے مسافر شاہد محمود کو ایف آئی اے نے گرفتارکرلیا۔جو جھنگ کا رہائشی ہے گرفتار مسافر کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ انسانی سمگلنگ کے دھندے میں ملوث ہے۔جسکو سرکل آفس منتقل کرنے کے بعد کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -