میپکو ٹیموں کا جنوبی پنجاب میں آپریشن،30بجلی چوروں کو جرمانے

میپکو ٹیموں کا جنوبی پنجاب میں آپریشن،30بجلی چوروں کو جرمانے

  

 ملتان(نیوز  رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو)کی ٹیموں (بقیہ نمبر13صفحہ6پر)

نے ایک روز میں جنوبی پنجاب میں آپریشن کرتے ہوئے30صارفین کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا۔32 ہزار610یونٹس بجلی چوری کرنے پر8لاکھ45ہزار روپے جرمانہ عائد۔ ڈائریکٹرکمرشل میپکو اسد حماد کے مطابق 2نومبر 2022 کو ملتان سرکل میں 2بجلی چوروں کو 34250روپے جرمانہ عائد کیاگیا۔ ڈی جی خان سرکل میں 15 بجلی چوروں کو394524روپے جرمانہ عائدساہیوال سرکل میں 4بجلی چوروں کو229490روپے جرمانہ عائد،رحیم یار خان سرکل میں 4بجلی چوروں کو40000روپے جرمانہ عا ئداور مظفرگڑھ سرکل میں 5 بجلی چوروں کو147000روپے جرمانہ عائد کیاگیا

مزید :

ملتان صفحہ آخر -