عمران خان پر حملہ انتہائی افسو سناک جہانگیرترین کا ردعمل،اظہار افسوس

عمران خان پر حملہ انتہائی افسو سناک جہانگیرترین کا ردعمل،اظہار افسوس

  

لودھراں (نمائندہ پاکستان)سیاسی و سماجی رہنما جہانگیر ترین نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر رہنماں و کارکنان پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت(بقیہ نمبر30صفحہ6پر)

 کی ہے۔ واقعہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ جاں بحق کارکن کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتا ہوں۔جہانگیر ترین نے تمام زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔ جہانگیر ترین نے کہا کہ اللہ پاک سے دعا ہے کہ  عمران خان سمیت تمام رہنماں و کارکنان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین

مزید :

ملتان صفحہ آخر -