اسلام آباد میں ایشین تائیکوانڈو چمپئن شپ،ضوفشاں کیلئے خصوصی شیلڈ

اسلام آباد میں ایشین تائیکوانڈو چمپئن شپ،ضوفشاں کیلئے خصوصی شیلڈ

  

گگو منڈی(نامہ نگار)اسلام آ باد میں منعقدہ چوتھی ایشین تائیکو انڈو چمپین شپ میں گگو منڈی کی رہائشی انٹر نیشنل خاتون اتھلیٹ ضوفشاں معطر کو جی ٹو کومیکپس ایشن اوپن تائیکو انڈو چیمپین شپ 2022 میں اعلیٰ کارکردگی پر شیلڈ عطا کی گئی شیلڈ حاصل کرنے پر چیف انسٹر(بقیہ نمبر38صفحہ7پر)

یکٹر غلام عباس،جابر بھٹی،محترمہ فرحت یاسمین پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بورے والا،ملک رضا اعوان صدر پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن تحصیل بورے والا نے انہیں مبارک باد پیش کی اور کہا کہ تائیکو انڈو چمپیش شپ میں اعلیٰ کارکردگی سے انہوں نے ضلع وہاڑی کا نام روشن کیا ہے۔ 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -