پنجاب، بلدیاتی اداروں میں کنٹریکٹ پر بھرتیوں کا فیصلہ،معذور افراد کیلئے کوٹہ مختص

پنجاب، بلدیاتی اداروں میں کنٹریکٹ پر بھرتیوں کا فیصلہ،معذور افراد کیلئے ...

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان)وزیراعلیٰ پنجاب نے درجہ چہارم کی خالی آسامیوں پر بھرتی پر عائد پابندی ختم کرکے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے بلدیاتی ادارو ں کو درجہ چہارم تک کنٹریکٹ پر بھرتی کرنے کیلئے اقدامات کرنے کی ہدایت کردی حکومت نے خالی آسامیوں سے تین فیصد معذور،پانچ فیصد اقلیت اور پندرہ فیصد (بقیہ نمبر37صفحہ7پر)

خواتین اور بیس فیصد سرکاری حاضر سروس اور ریٹائرگریڈ ایک سے گیارہ تک کے ملازمین کے بچوں کیلئے کوٹہ مختص کرنے کی ہدایت کی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -