بجلی تقسیم کارکمپنیوں کی ایک سال میں 8  ارب 34کروڑ کی اوور بلنگ کا انکشاف

  بجلی تقسیم کارکمپنیوں کی ایک سال میں 8  ارب 34کروڑ کی اوور بلنگ کا انکشاف

  

      اسلام آباد (آئی این پی) آڈیٹر جنرل پاکستان کی رپورٹ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کا پول کھول دیا، آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں کہا گیا کہ اووربلنگ کے ذریعے عوام سے 8ارب سے زائد وصول کیے گئے، تقسیم کار کمپنیوں نے ایک سال میں 8ارب33کروڑ 80لاکھ کی اووربلنگ کی، سب سے زیادہ اووربلنگ پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے کی، رپورٹ کے مطابق لیسکو نے اپنے صارفین سے ایک ارب 35کروڑروپے اووربلنگ کی۔ اسلام آباد الیکٹرسٹی سپلائی کمپنی نے اوور بلنگ نہیں کی۔ 

 اووربلنگ

مزید :

علاقائی -