لاہور ہائیکورٹ کے کنفرم ہونیوالے ججوں کی حلف برداری تقریب آج ہوگی 

 لاہور ہائیکورٹ کے کنفرم ہونیوالے ججوں کی حلف برداری تقریب آج ہوگی 

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ کے کنفرم ہونے والے ججوں کی حلف برداری تقریب آج 4نومبر کو منعقد ہوگی،لاہور ہائیکورٹ کے کنفرم ہونے والے ججز اپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے،چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹرجسٹس محمد امیر بھٹی کنفرم ہونے والے ججز سے انکے عہدوں کا حلف لیں گے،حلف برداری کی تقریب آج 4 نومبر کوصبح 10:45کومنعقد ہوگی،حلف برداری کی تقریب لاہور ہائی کورٹ کے کے مرکزی سبزہ زار میں ہوگی۔

حلف برداری 

مزید :

علاقائی -