الحاج جاوید اختر چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی چیمبر آف کامرس لاہور برائے مڈل ایسٹ مقرر 

الحاج جاوید اختر چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی چیمبر آف کامرس لاہور برائے مڈل ایسٹ ...

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) پنجاب کے سینئر حج آرگنائزر ٹریول ٹریڈ کی نامور شخصیت عمار شعیب ٹریول کے چیف ایگزیکٹو الحاج جاوید اختر کو چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی چیمبر آف کامرس لاہور برائے مڈل ایسٹ مقرر کر دیا گیا۔صدر لاہور چیمبر کاشف انور نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کنونیئر جاوید اختر کو درخواست کی ہے کہ وہ اپنی کمیٹی کے دیگر نو ناموں کو حتمی شکل دے کر کام کا آغاز کریں۔الحاج جاوید اختر کو یہ ذمہ داری ان کی گزشتہ سالوں میں نمایاں کارکردگی پر دی گئی ہے۔یاد رہے جاوید اختر چیئرمین حج و عمرہ کمیٹی، چیئرمین مڈل ایسٹ کمیٹی، چیئرمین ٹریول اینڈ ریلجیس آفیئرز کی حیثیت سے ذمہ داری ادا کر چکے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -