ٹانک،نامعلوم افرا د ایک شخص کی نعش ویرانے میں پھینک کر فرار

    ٹانک،نامعلوم افرا د ایک شخص کی نعش ویرانے میں پھینک کر فرار

  

ٹانک(نمائندہ خصوصی)جنوبی وزیرستان: نامعلوم افراد نے ایک قبائلی کو قتل کرکے لاش ویرانے میں پھینک کر دی گئی، تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان سب ڈویژن وانا کے علاقہ وچہ خوڑہ الگاڈ میں نامعلوم افراد نے ایک قبائلی کو قتل کرکے اسکی لاش کو وچہ خوڑہ کے الگاڈ میں پھینک کر ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -