نیاز علی خان انتقال کر گئے
مہمند (نمائندہ پاکستان)حاجی وہاب خان مرحوم کا بیٹا، رہنماء پاکستان پیپلز پارٹی نور اسلام صافی کا چچا، ملک تاج میر خان مرحوم اور سراج خان کے بھائی اور شاہ زمین خان، میر زمان خان کے چچازاد بھائی نیاز علی خان وفات پا گئے ہیں۔ مرحوم کا نماز جنازہ آج 4 نومبر بروز جمعہ 9 بجے صبح کٹہ سر غریبء گربز تحصیل صافی میں آدا کی جائیگی۔