فائرنگ کے واقعے میں میرے گارڈ کو بھی غلطی سے پکڑ لیا گیا، عالمگیر خان

فائرنگ کے واقعے میں میرے گارڈ کو بھی غلطی سے پکڑ لیا گیا، عالمگیر خان

  

 لاہور (مانےٹرنگ ڈےسک)تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان نے وڈیو بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کے واقعے میں ان کے گارڈ کو بھی غلطی سے پکڑ لیا گیا ہے۔عالمگیر خان نے ویڈیو بیان میں کہا کہ ’ہم جب وہاں پہنچے تو یہ واقعہ ہوچکا تھا، گارڈ میرے ساتھ کچھ فاصلے پر تھا، لوگوں نے غلطی سے پکڑ لیا، گارڈ کو پولیس لے گئی اس کا نام بھی ڈالا گیا ہے جو سراسر غلط ہے۔

عالمگیر خان

مزید :

صفحہ اول -