سونے کی قیمت میں اضافہ

سونے کی قیمت میں اضافہ
سونے کی قیمت میں اضافہ

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھر میں فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 500 روپے اور 429 روپے کا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق می فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 51 ہزار 500 روپے اور فی 10 گرام قیمت ایک لاکھ 29 ہزار 887 روپے ہوگئی۔عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 34 ڈالر کے اضافے سے 1650  ڈالر کی سطح پرآگئی۔

مزید :

بزنس -