لاہور میں سموگ کے باعث جمعہ اور ہفتہ کو سکول، کالجز اور یونیورسٹیز بند کرنے کی تجویز

لاہور میں سموگ کے باعث جمعہ اور ہفتہ کو سکول، کالجز اور یونیورسٹیز بند کرنے ...
لاہور میں سموگ کے باعث جمعہ اور ہفتہ کو سکول، کالجز اور یونیورسٹیز بند کرنے کی تجویز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور میں سموگ کے باعث  جمعہ اور ہفتہ کو سکول، کالجز اور یونیورسٹیز بند کرنے کی تجویززیرغور ہے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ گلبرگ، لبرٹی، ایم ایم عالم روڈ، مین مارکیٹ کو گرین لاک ڈاؤن میں شامل کرنے کی تجویزدی گئی، کمشنر لاہور ڈویژن اور سیکرٹری ماحولیات سینئر وزیرمریم اورنگزیب کو تجاویز دینگے،ذرائع کاکہنا ہے کہ چھٹیوں اور گلبرگ میں گرین لاک ڈاؤن کا حتمی فیصلہ سینئر وزیرمریم اورنگزیب کریں گی۔