لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خواجہ نصیر اور عدنان شیخ کوپنجاب اسمبلی پریس گیلری کمیٹی کا بلا مقابلہ صدر وسیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔وزیر اعلیٰ نے پنجاب اسمبلی پریس گیلری کمیٹی کے نو منتخب عہدیداروں کے لیے نیک تمناوں کا اظہار بھی کیا۔