30 ٹی ایل پی کارکنان کو دہشتگردی مقدمات سے ڈسچارج کرنے کاحکم 

    30 ٹی ایل پی کارکنان کو دہشتگردی مقدمات سے ڈسچارج کرنے کاحکم 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار خصوصی)انسداد دہشتگردی عدالت کے ایڈمن جج منظر علی گل نے دہشتگردی کے مقدمات میں ٹی ایل پی کے  30 کارکنان کو ڈسچارج کرنے کا حکم دے دیا،تفتیشی افسر  نے موقف اپنایا کہ ملزمان سے ڈنڈے سوٹے برآمد نہیں ہوئے،ملزمان ہجوم کے ساتھ موقع پر موجود تھے،ان ملزمان نے جلاؤ گھیراؤ میں عملی حصہ نہیں لیا، عدالت نے تھانہ صدر شیخوپورہ کے 14 ملزمان،تھانہ باغبانپورہ کے 6 ملزمان،تھانہ نواب ٹاو?ن کے 4 ملزمان اورتھانہ کاہنہ کے 6 ملزمان کو مقدمہ سے ڈسچارج کردیا۔

ڈی ایل پی کارکنان

مزید :

صفحہ آخر -