سالانہ پائیدار ترقی کانفرنس آج سے اسلام آباد میں شروع 

    سالانہ پائیدار ترقی کانفرنس آج سے اسلام آباد میں شروع 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد (این این آئی)سالانہ پائیدار ترقی کانفرنس (آج) منگل چار نومبر سے اسلام آباد میں شروع ہو گی ایس ڈی پی آئی کے زیر اہتمام منعقدہ کانفرنس کا موضوع ابھرتی ہوئی دنیا میں پائیدار ترقی کے غیر مرتب و مرتب پیمانے ہے۔ چار روزہ کانفرنس کے دوران جنوب مغربی ایشیا کی پائیدار معیشت کا 16 واں سالانہ اجلاس بھی منعقد کیا جائے گا، یہ کانفرنس علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی معاونت سے 28 ویں سالانہ پائیدارترقی کا نفرنس 4 سے 7نومبر یونیورسٹی کیمپس اسلام آباد میں منعقد ہو گی۔ اجلاس میں ماہرین عالمی پائیدار ترقی کے اہداف کا مکمل جائزہ لیں گے۔

کانفرنس