عیدالا ضحیٰ کی تعطیلات ‘ لاہور سٹاک ایکسچینج 6 سے 8 اکتوبر تک بند رہے گا

عیدالا ضحیٰ کی تعطیلات ‘ لاہور سٹاک ایکسچینج 6 سے 8 اکتوبر تک بند رہے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کامرس رپورٹر) وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالا ضحیٰ کی تعطیلات کے اعلان کے مطابق لاہور سٹاک ایکسچینج بروز سوموار 06 اکتوبر 2014ء سے 08 اکتوبر 2014ء بروز بدھ تین دنوں کیلئے بند رہے گا۔ لاہور سٹاک ایکسچینج بروز جمعرات بمطابق 09 اکتوبر 2014ءکو دوبارہ کھل جائے گا۔

مزید :

کامرس -