تیل کی عالمی قیمتیں

تیل کی عالمی قیمتیں

  

        نیویارک (آئی اےن پی) عالمی منڈی مےں کاروباری ہفتے کے آخری روز خام تیل کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا ۔جمعہ کو نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک میں کنٹریکٹ کے تحت لائٹ سویٹ خام تیل کے نومبر کیلئے سودے28 سینٹ اضافے کے بعد91.01ڈالر فی بیرل اور برینٹ نارتھ سی آئل کے نومبر کیلئے سودے 74سینٹ کمی کے ساتھ93.42 ڈالر فی بیرل میں طے پا ئے ۔

مزید :

کامرس -