حکومت پارکنگ کے مسائل حل کرے‘ صدر راولپنڈ ی چیمبر

حکومت پارکنگ کے مسائل حل کرے‘ صدر راولپنڈ ی چیمبر

  

راولپنڈی ( نیٹ نیوز) راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدرسید اسد مشہدی نے کہا ہے کہ چائنہ مارکیٹ میں پارکنگ کی سہولت نہ ہونے کے باعث تاجر برادری اور عوام کوسخت مشکلا ت کا سامنا ہے ، سڑک پر گا ڑ ےو ں کی پارکنگ سے کاروبار ی طبقہ براہ راست متاثر ہو رہا ہے جبکہ کالج روڈ پر ٹریفک جام عوام کے لئے و با ل جا ن بن چکا ہے اس صو رتحا ل مےں کالج روڈ پر پارکنگ پلازا وقت کی اہم ضرورت ہے ،حکومت اس سلسلے میں کاروباری برادری کے ساتھ تعاون کرے تا کہ پارکنگ کے ایشو پر قابو پا کر کاروباری سرگرمیوں کے دائرہ کار کو بڑھایا جا سکے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے چیمبر میں چائنہ مارکیٹ کے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ،وفد کی قیادت انجمن تا جران چا ئنہ ما ر کےٹ کے چیئرمین فیہم صدیقی نے کی جبکہ اس موقع پر صدر چائنہ مارکیٹ ہارون شاہ کے علاوہ چیمبر کے سینئر نائب صدرمیاں ہمایوں پرویز اور دیگر اراکینِ چیمبر بھی موجود تھے ۔ اسد مشہدی نے کہا کہ کا لج رو ڈ چا ئنہ ما رکےٹ پر تجا وزات کے خلا ف آ پر ےشن کی ضرورت ہے اس کے لئے متعلقہ محکمہ اپنا کردار ادا کر ے تا کہ گا ڑ ےو ں کی پا ر کنگ سے ٹر ےفک کے بہا ﺅ مےں ر کا وٹ پےد ا نہ ہو اور ےہا ں خر ےدار ی کے لئے آ نے والو ں کو پا ر کنگ کی مشکلا ت سے نجات حا صل ہو سکے انھو ں نے کہا کہ تا جر و ں اور عوام کو مشکلا ت سے نجا ت دلا نے کے لئے تما م ادارو ں کو با ہمی تعا ون کے سا تھ اپنا کردار ادا کر نا ہو گا ۔

انھو ں نے کہا کہ اس ضمن مےںچےمبر اپنا بھر پو ر کردار ادا کر ے گا اور جلد ہی ڈسٹر کٹ اےڈ منسٹر ےشن سے ملا قا ت کر کے ےہا ں پا ر کنگ پلا زہ اور تجا وزات کے خا تمہ کے لئے اعتما د مےں لےا جا ئے گا ۔صدر آر سی سی آئی نے کہا کہ تا جر حکو مت کو ٹےکس ادا کر تا ہے تو اس کے بد لہ مےں اسے سہو لت فرا ہم کر نا بھی حکو مت کا کا م ہے اور راولپنڈی چیمبر تاجر و صنعتکار برادری کو درپیش مسائل کے حل کے لئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھے گا۔قبل ازیں چائنہ مارکیٹ کے وفد نے صدر چیمبر کو نیا عہدہ سنبھالنے پر

مبارکباد پیش کی اور اپنے بھر پور تعاون کا یقین دلایا۔

مزید :

کامرس -