فلم ”کل دل“ کی کامیابی کیلئے پرجوش ہوں‘ پرینیتی

فلم ”کل دل“ کی کامیابی کیلئے پرجوش ہوں‘ پرینیتی
 فلم ”کل دل“ کی کامیابی کیلئے پرجوش ہوں‘ پرینیتی

  

ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑہ نے کہا ہے کہ فلم ”کل دل“ کی کامیابی کیلئے پرجوش ہوں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے اپنی فلم ”دعوت عشق“ کی کامیابی پر بہت خوشی ہے۔ انہوں نے فلم ”کل دل“ میں اپنے کردار پر بے حد محنت کررہی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اس فلم میں نئے انداز اور منفردار کردار میں نظر آﺅں گی۔ فلم 14 نومبر کو سینماءگھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیں گی۔

مزید :

کلچر -