ہالی ووڈ نئی فلم دی بک آف لائف کا نیا ٹریلر ریلیز

ہالی ووڈ نئی فلم دی بک آف لائف کا نیا ٹریلر ریلیز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نیویارک(اے این این) ہالی ووڈ نئی تھری ڈی اینی میٹڈ فلم دی بک آف لائف کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ،ہالی ووڈ اینی میٹڈ فلم دی بک آف لائف کا نیا ٹریلرریلیز ہوتے ہی چھا گیا۔ اس بار بھی فلم کا ٹریلر شائقین کی دلوں پرراج کررہاہے، فلم دی بک آف لائف کہانی ایک لڑکے کے گرد گھومتی ہے جو اپنے خاندان کی خواہشات اور امیدوں کو پورا کرنے کیلئے مختلف دنیاوں کے سفر پر نکلتا ہے۔ایڈونچر سے بھرپور فلم سترہ اکتوبر کونمائش کیلئے پیش کی جائے گی ۔

مزید :

کلچر -