فلمساز مہیش بھٹ مایا فلم کا ریمیک ”مرڈر 4“بنائیں گے

فلمساز مہیش بھٹ مایا فلم کا ریمیک ”مرڈر 4“بنائیں گے

  

ممبئی(اے این این)بالی ووڈ فلمساز مہیش بھٹ نے کہاہے کہ تیلگو فلم ”مایا “کا ہندی ریمیک ”مرڈر 4“بنائیں گے ۔اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں مہیش بھٹ نے کہاکہ مدھر اسریدر کی ہدایتکاری میں بننے والی تیلگو فلم مایا کا ہندی ریمیک مرڈر 4بنایا جائے گا تاہم فلم میں کاسٹ کے حوالے سے ابھی طے نہیں ہوا۔

مزید :

کلچر -