توحید پارک گلشن راوی ویلفیر سوسائٹی کا اجلاس

توحید پارک گلشن راوی ویلفیر سوسائٹی کا اجلاس

  

لاہور( نمائندہ خصوصی) توحید پارک گلشن راوی ویلفیر سوسائٹی کا اجلاس معروف سماجی و سیاسی کارکن اعجاز احمد کی صدارت میں ہوا جس میں واٹر پائپ لائن بچھانے پر وزیر قانون رانا مشہود احمد خاں چیرمین ےوسی 87رانا اعجاز حفیظ اور ےامین مغل کا شکریہ ادا کیا گیا ۔اجلاس میں شاداب قادری ‘ ندیم بٹ ‘ اکرام بٹ ‘ سید نسیم رضوی‘ سرور‘ ذیشان‘ عامر کاشف‘ کامران ‘ رضا فاروق سمیت دیگر افراد نے شرکت کی ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -