تاجر برادری مسلم لیگ(ن) کی حمایت جاری رکھے گی،شیخ نثاراحمد

تاجر برادری مسلم لیگ(ن) کی حمایت جاری رکھے گی،شیخ نثاراحمد

  


لاہور(کامرس رپورٹر)مدینہ بازار ٹاؤن شپ کے تاجرراہنماؤں کیطرفسے مسلم لیگ (ن) کی حمایت میں ریلی کاانعقاد کیاگیا ،قومی تاجر اتحاد کے سرپرست اعلیٰ الحاج شیخ نثار احمد ،جنرل سیکرٹری شیخ اسرار نثار ،صدر فرقان احمد ،تاجرراہنما شیخ عاکف نثار ،نعمان مغل کی زیر قیادت میں نکلنے والی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے راہنماؤں نے کہاکہ تاجر برادری مسلم لیگ (ن) کی بھرپور سپورٹ جاری رکھے گی ،کیونکہ معیشت کی بحالی کیلئے موجودہ حکومت نے بہترین جدوجہد کی لیکن دھرنا مظاہرین نے ملک کو معاشی نقصان پہنچا کر ملک بھر کی کاروباری برادری میں اپنا گراف گرا لیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -