تقریر کے دوران طاہر القادری مائیک لگنے سے زخمی ہوگئے

تقریر کے دوران طاہر القادری مائیک لگنے سے زخمی ہوگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (آن لائن)طاہر القادری کارکنان سے جونہی خطاب کرنے کھڑے ہوئے تو اس دوران ان کو مائیک لگا جس کے نتیجے میں زخمی ہوگئے۔ جمعہ کے روز ڈاکٹر طاہر القادری جونہی تقریر ختم کر کے کارکنان کو الوداع کرنے کے لئے کھڑے ہوئے تو اس دوران ان کے اپنے ہاتھ لگنے سے مائیک منہ میں لگ گیا اور ان کے دانت سے خون آیا جن کو انہوں نے اپنے ہاتھ میں موجود رومال سے ڈھانپ لیا اور سٹیج سے اتر کر کنٹینر میں چلے گئے
 طاہر القادری

مزید :

صفحہ اول -