حج اسکینڈل کا اہم ملزم راوشکیل ضمانت پر رہا

حج اسکینڈل کا اہم ملزم راوشکیل ضمانت پر رہا

  

 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے دور حکومت کے بد نام زمانہ حج اسکینڈل کے مرکزی ملزم اور سابق ڈی جی حج راو¾شکیل کو کیمپ جیل سے ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔ یا درہے ان پر حج اسکینڈل میں اربوں روپے کی خوربرد کا الزام ہےاور ان کو 2011 میں گرفتار کیا گیا تھا، اسی کیس میں سابق وزیر برائے مذہبی امور حامد سعید کاظمی بھی زیر حراست رہے تھے تاہم ان کو بھی رہا کر دیا گیا تھا۔

مزید :

صفحہ اول -