دھرنے پر مشورے دینے والے 100روپے فنڈ دیں،عمران خان

دھرنے پر مشورے دینے والے 100روپے فنڈ دیں،عمران خان

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ آزادی مارچ پر ہمیں لوگ آئے روز مفت مشورے دیتے رہتے ہیں۔ دھرنے کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ آئندہ کسی کو کوئی مشورہ دینا ہو تو کم از کم 100روپے ہمارے آزادی فنڈ میں جمع کروائیں پھر مشورہ دیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جس کا دل کرتا ہے اٹھ کر ہمیں مشورے دینا شروع کر دیتا ہے، ہم کسی کے اشارے پر دھرنا نہیں دے رہے بلکہ عوام کے اشارے پر آئے ہیں۔

مزید :

صفحہ اول -