سو ل لا ئنز:نجی ٹی وی کیمر ہ مین ٹریفک حادثے میں جاں بحق

سو ل لا ئنز:نجی ٹی وی کیمر ہ مین ٹریفک حادثے میں جاں بحق

  


لا ہور (کرا ئم سیل )سو ل لا ئنز کے علاقہ میں نجی ٹی وی کا کیمر ہ مین ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گیا ۔پو لیس نے نعش کو قبضہ میں لے کرضرو ر ی کا رروا ئی کے لئے مردہ خا نہ منتقل کر کے کا ر سوا ر کی تلا ش شروع کردی ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق جو ہر ٹا ؤ ن کا ر ہا ئشی 5بچو ں کا باپ ممتا ز کھو کھرجو نجی ٹی وی میں کیمر ہ مین تھا ۔پو لیس کے مطا بق گز شتہ روز سند ر دا س رو ڈ پرغلط سمت سے آ نے وا لی تیز ر فتا ر کا ر نے ٹکر ما ر کر شد ید زخمی کر د یا اور موقع سے فرا ر ہو گیا ۔امدا د ی ٹیمو ں نے زخمی کو طبی امداد کیلئے سروسز ہسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا۔ ممتاز کھوکھر ایک نجی ٹی وی کے قیام سے ساتھ وابستہ تھا ۔ سیلاب ہو یا دہشت گردی کے واقعات، ممتاز کھوکھر نے اپنے کیمرے کی آنکھ سے دنیا تک حقائق پہنچائے۔ ممتاز کھوکھر کی ٹریفک حادثے میں ہلاکت پر وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سمیت سیا سی و صحافتی شخصیات نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -