سکردو، نجی کالج کی وین دریامیں گر گئی ، 7 افراد لاپتہ

سکردو، نجی کالج کی وین دریامیں گر گئی ، 7 افراد لاپتہ

  

سکردو(اے این این )نجی کالج کی وین دریامیں گر نے سے سات افراد لاپتہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اسکردو میں کھرمنگ کےنواحی گاوں میں نجی کالج کی وین دریامیں گرگئی۔ ایس پی علی رضا کے مطابق حادثے میں کالج وین میں سوار7افرادلاپتا ہیں جبکہ 2کوبچالیاگیا ہے۔ لاپتا افراد کی تلاش جاری ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -