4ایس پی تبدیل

4ایس پی تبدیل

  


لاہو ر(وقائع نگارخصوصی )انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب، مشتاق احمد سکھیرا نے04 ڈی ایس پیز کے تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ، ڈی ایس پی پی ایچ پی راولپنڈی محمد عرفان فاروق کو ایس ڈی پی او تونسہ شریف ڈی جی خان ، ایس ڈی پی او تونسہ شریف ڈی جی خان ،ڈی ایس پی محمد وسیم اعجاز کوپی ایچ پی پنجاب کی خالی آسامی پر،تقرری کے منتظر ، محمد ارشاد کو ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم I- ، راولپنڈی کی خالی آسامی پراورڈی ایس پی انوسٹی گیشن II- ، راولپنڈی محمدانور کو ایس ڈی پی او صدرچکوال کی خالی آسامی پرتعینات کیاگیا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -