بپھرے بیل نے تین افراد کو زخمی کردیا

بپھرے بیل نے تین افراد کو زخمی کردیا

  


لاہور( کرائم سیل)چوہنگ کے علاقے میں بپھرے ہوئے بیل نے تین افراد کو شدید زخمی کردیا ۔بتایا جاتا ہے کہ گزشتہ روز شاہ پور کانجراں جانوروں کی منڈی میں ایک بیل بھپر گیا۔ اسد ،خرم ،اور جہانزیب کو ٹکریں مار کر شدید زخمی کردیا مقامی لوگوں نے زخمیوں کو ہسپتال پہنچا دیا ہے۔

مزید :

علاقائی -