گھریلو حالات سے تنگ دو لڑکیوں کا اقدام خودکشی

گھریلو حالات سے تنگ دو لڑکیوں کا اقدام خودکشی

  


لاہور(کرائم سیل) گھریلو حالات سے تنگ آکر دو لڑکیوں کا اقدام خودکشی،ہسپتال میں حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔تفصیلات کے مطابق گلدشت ٹاؤن کے علاقہ میں 25سالہ شازیہ بی بی اور مناواں کے علاقہ میں 19سالہ لائبہ نے گھریلو حالات سے تنگ آکر گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھا لیں۔حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

مزید :

علاقائی -