ایم ڈی پی آئی اے نے 10 افغانوں کے غیرقانونی لندن جانے کا نوٹس لے لیا

ایم ڈی پی آئی اے نے 10 افغانوں کے غیرقانونی لندن جانے کا نوٹس لے لیا
 ایم ڈی پی آئی اے نے 10 افغانوں کے غیرقانونی لندن جانے کا نوٹس لے لیا

  

 کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) ایم ڈی پی آئی اے نے 10 افغانوں کے غیرقانونی طورپرلندن جانے کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے ۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پربورڈنگ کارڈ جاری کرنے والے اہل کارخرم شہزاد کو غفلت برتنے پرمعطل کردیا گیا ہے۔ایم ڈی پی آئی اے کا کہنا ہے کہ مسافروں کے سفری دستاویزات کی چیکنگ میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، غفلت کے مرتکب پی آئی ا ے اہل کاروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

مزید :

کراچی -