عاشق نے محبوبہ سے زیادتی کر ڈالی

عاشق نے محبوبہ سے زیادتی کر ڈالی
عاشق نے محبوبہ سے زیادتی کر ڈالی

  

پسرور (ویب ڈیسک) عاشق نے محبوبہ کو شادی کا جھانسہ دیکر زیادتی کر ڈالی ۔موضع پن کی (ع) کی ٹیلی فون پر پسرور کے حامد کے ساتھ دوستی ہوگئی جو بعد میں شادی کرنے کے فیصلہ تک جاپہنچی۔ گزشتہ شب حامد نے (ع) کو کہا کہ تم رات کو آجانا ،ہم لاہور جاکر نکاح کرلیں گے جس پر (ع) گھر سے آگئی اور حامد کو فون کیا جس پر حامد موٹرسائیکل لے کر آگیا اور (ع) کے ساتھ زیادتی کرڈالی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

مزید :

جرم و انصاف -