وزیر اعظم ہو تا تو دھرنے والوں سے کہتا ’آئیں عوام کے پاس چلتے ہیں‘: راجہ پرویز اشرف

وزیر اعظم ہو تا تو دھرنے والوں سے کہتا ’آئیں عوام کے پاس چلتے ہیں‘: راجہ ...
وزیر اعظم ہو تا تو دھرنے والوں سے کہتا ’آئیں عوام کے پاس چلتے ہیں‘: راجہ پرویز اشرف

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ گزشتہ سال ہونے والے عام انتخابات میں ریٹرننگ افسران نے بڑے پیمانے پر بے ایمانی کی اور میں تو اس کو دھاندلی نہیں بلکہ دھاندلا کہوں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ آج اسلام آباد میں دو پارٹیاں دھرنے دیئے بیٹھی ہیں اور حکومت پر دھاندلی کا الزام لگا رہی ہیں، آج اگر میں وزیر اعظم تو ان دھرنے والوں سے کہتا کہ آئیں عوام کے پاس چلتے ہیں اور ان کو فیصلہ کرنے کا حق دیتے ہیں۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -