کراچی سے دبئی جانے والے طیارے میں آتشزدگی

کراچی سے دبئی جانے والے طیارے میں آتشزدگی
کراچی سے دبئی جانے والے طیارے میں آتشزدگی

  

کراچی( مانیڑنگ ڈیسک)پاکستان سے دبئی جانے والی پروازEK609میں آگ لگ گئی، جس کے باعث ML25پر فضائی آپریشن معطل کر دیا گیا ہے  ۔سول ایوی ایشن کے مطابق آگ انجن کے میں لگی ،طیارے میں 82مسافر سوار تھے جن کو با حفاطت نکال لیاگیا ہے جبکہ ایمرجنسی کی وجہ سے PK306اور PK307ملتوی کر دی گئی ہیں ۔فضائی کمپنی کے ترجمان نے مسافروں سے تاخیراور تکلیف کے لیے معذرت کی اور متاثرہ طیارے کے مسافرین کو متبادل فلائٹ کے زریعے دبئی روانہ کر دیا ۔

مزید :

کراچی -اہم خبریں -